اسلام آباد (پی این آئی) انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں آج ڈالر 278 روپے 67 پیسے پر بند ہوا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 62 پیسے پر بند ہوا تھا۔آج انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 5 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ہو کر 280 روپے 7 پیسے کا ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں