ڈالر ایک دم سستا ہو گیا، بڑی خبر

کراچی(پی این آئی)انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت کم ہوگئی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 278 روپے 59 پیسے ہے۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں آج 8 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 64 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج 15 پیسے اضافے سے 279 روپے 85 پیسے پر بند ہوا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close