ڈالر مہنگا ہو گیا ، کتنا ؟ موجودہ قیمت کیا ؟ جانیں

کراچی: انٹر بینک تبادلہ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر آج 278 روپے 48 پیسے پر بند ہوا۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 47 پیسے پر بند ہو تھا۔آج انٹربینک تبادلہ میں ڈالر ایک پیسے مہنگا ہوا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close