کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 800 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 73 ہزار 200 روپے ہے۔10 گرام سونے کا بھاؤ 686 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 34ہزار 225 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالر کم ہوکر 2620 ڈالر فی اونس ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں