کراچی: ملکی تبادلہ منڈیوں میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی ہوگئی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوکر 278 روپے 37 پیسے پر بند ہوا۔
انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 47 پیسے پر بند ہوا تھا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج 11 پیسے سستا ہوکر 279 روپے 40 پیسے پر بند ہوا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں