خوشخبری ! چینی سستی ہو گئی

لاہور کی ہول سیل اور پرچون مارکیٹوں میں چینی کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔

شہر کی ہول سیل اور پرچون مارکیٹ میں چینی کے نرخ کم ہوگئے، چینی کی قیمت میں 10 روپے فی کلوگرام کمی دیکھی جارہی ہے ۔ مارکیٹوں میں چینی کی قیمت 140 سے کم ہوکر 130 روپےفی کلوگرام ہوگئی۔

شوگر ڈیلرز کا کہنا ہے کہ چینی کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close