مشہورکارساز کمپنی کا پاکستان میں پلانٹ بند کرنے کا اعلان

ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی نے پاکستان میں 16 سے 31 دسمبر تک پلانٹ بند کرنے کا اعلان کردیا۔

کمپنی کی جانب سے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ٹویوٹا گاڑیاں بنانے والی انڈس موٹر کا پلانٹ 16سے 31 دسمبر تک بند رہے گا.

انڈس موٹر نے پاکستان ایکسچینج کو جاری کیے گئے خط میں لکھا کہ تکنیکی سامان کی کمی کےسبب پلانٹ نہیں چلایا جا سکتا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close