آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پر عملدرآمد کرلیا گیا۔ حکومت نے گندم کی امدادی قیمت مقرر کرنے کی پالیسی ترک کردی۔ آئی ایم ایف قیمتوں کے تعین کیلیے فری مارکیٹ کا خواہاں ہیں۔
گندم کی بوائی مکمل ہونے کے باوجود پہلی بار امدادی قیمت کا اعلان نہیں کیاگیا۔ آئی ایم ایف نے حکومت کو گنے اور گندم کی امدادی قیمت مقرر کرنے سے روکا تھا۔
آئی ایم ایف اجناس کی قیمتوں کے تعین میں حکومتی کردار کی مخالف ہے۔ آئی ایم ایف قیمتوں کے تعین کیلیے فری مارکیٹ کا خواہاں ہیں۔امدادی قیمت سے حکومت کسانوں کو انکی فصل کی کم سے کم قیمت کو یقینی بناتی تھی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں