سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 74 ہزاز 400 روپے ہوگئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 3 ڈالر کم ہوکر 2632 ڈالر فی اونس ہے۔واضح رہے کہ گذشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی ہوئی تھی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں