امریکی ڈالر کو ‘ پر ‘ لگ گئے، مزید مہنگا ہوگیا‎

اسلام آباد(پی این آئی) انٹربینک میں آج روپےکے مقابلے میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوکر بند ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 92 پیسے ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 87 پیسے پر بند ہوا تھا۔ انٹربینک میں آج ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں