پاکستان میں ڈالر کی قیمت گر گئی، کتنا سستا ہوا؟‎

کراچی(پی این آئی)کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ قائم ہونے کے بعد روپے کی قدر میں اضافہ ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے دوران انٹر بینک میں امریکی کرنسی مزید 15 پیسے سستی ہوئی ہے جس کے ساتھ انٹر بینک میں ڈالر 278.05 روپے سے کم ہو کر 277.90 روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close