ڈالر کے پے درپے وار، روپے کی قدر مزید گر گئی

اسلام آباد(پی این آئی) روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 278 روپے 5 پیسے ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 4 پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک میں ڈالر ایک پیسے مہنگا ہوا ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت ایک پیسے اضافے سے 279 روپے 7 پیسے ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں