ڈالر کی قیمت کہاں تک جا پہنچی؟انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ سے بھی خبر آ گئی

کراچی(پی این آئی) ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اور کمی دیکھی گئی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک تبادلہ میں ڈالر ایک پیسے سستا ہوا۔ڈالر کی قیمت ایک پیسے کمی کے بعد 277 روپے 75 پیسے رہی۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 27 روپے 76 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 پیسے اضافے کے ساتھ 278 روپے 79 پیسے پر بند ہوا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں