ڈالر مہنگا ہوگیا

انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ 18 پیسے بڑھا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 277 روپے 85 پیسے پر بند ہوا ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ کاروباری روز ڈالر 277 روپے 67 پیسے پر بند ہوا تھا۔انٹربینک میں آج ڈالرکا بھاؤ 18 پیسے بڑھا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں