تبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کے ریٹ میں ہوشربا اضافہ ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)انٹربینک میں پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔

انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 277 روپے 86 پیسے پر بند ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر آج 12 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 74 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے77 پیسےکا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں