بجلی کی قیمت میں کمی، بڑی خوشخبری دیدی گئی

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 28 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔اس ضمن میں جاری اعلامیے کے مطابق ستمبرکے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں کمی کی گئی۔

سی پی پی اے جی نے 71 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست جمع کروائی تھی، بجلی قیمت میں کمی کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہو گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close