عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)ایران اور اسرائیل کے درمیان تناؤ کی وجہ سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ہو گیا۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 1.5 فیصد تک اضافہ ہوا ہے، برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت فروخت 74 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی جب کہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی 70 ڈالرز فی بیرل میں فروخت جاری ہے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close