چائے کے شوقین افراد کو بڑا جھٹکا لگ گیا

وفاقی حکومت کے محکمے ایف بی آر نے چائے کی پتی کی درآمد و سپلائی کیلئے کم از کم قیمت1200 روپے مقرر کردی، چائے کی پتی کی پرچون قیمت کم سے کم 1200 روپے فی کلو ہوگی۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے چائے کی پتی سپلائی اور درآمد کیلئے کم از کم پرچون قیمت مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔چائے کی درآمد اور سپلائی پر سیلز ٹیکس اسی مقرر کردہ قیمت کے حساب سے وصول کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close