ڈالر بے لگام، قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی(پی این آئی)انٹربینک میں آج ڈالر 11 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 84 پیسے ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 73 پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ آج 11 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close