ڈالر کی قدر میں اضافہ، کتنے کا ہو گیا؟

؎انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 1 پیسے ہی مہنگا ہو سکا۔

انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسے مہنگا ہو کر 277 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 74 پیسے کا تھا۔اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان:ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دکھائی دے رہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 416 پوائنٹس کے اضافے سے 86 ہزار 256 پر آ گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 85 ہزار 840 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close