اشیائے ضروریہ میں سے ایک اور شے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

ہول سیل مارکیٹ غلہ منڈی میں لال مرچ کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے،منڈی میں لال مرچ 4 ہزار روپے فی من مہنگی ہوگئی۔

ہول سیل سطح پر لال مرچ 17 ہزار روپے من سے مہنگی ہو کر 21 ہزار روپے فی من ہو گئی،منڈی میں ٹاپ کوالٹی لال مرچ 525 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی،آڑھتیوں کا کہنا ہے کہ ڈیمانڈ اینڈ سپلائی کی وجہ سے ریٹ اضافی ہوا ہے،سندھ کی لال مرچ ہے پیداوار کم ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close