انکم ٹیکس گوشوار ے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع ہو گی یا نہیں؟ جانیں

اسلام آباد: آج 14 اکتوبر بروز پیر کو انکم ٹیکس گوشوار ے جمع کرانے کی آخری تاریخ ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) پہلے ہی کہہ چکا ہے کہ تاریخ میں مزید تو سیع نہیں کی جائے گی۔

اس سے قبل ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کے لیے 30 ستمبرتک کا وقت دیا تھا جس کے بعد تاریخ میں مزید توسیع کردی گئی تھی۔ترجمان کے مطابق حکومت اقدام متعارف کروا رہی ہے جو نان فائلرزکو جائیداد خریدنے سے روکنے میں مددگار ہوگا۔باپ کے قاتل کو پکڑنے کیلئے خاتون پولیس افسر بن گئیں، 25 سال بعد مجرم گرفتار

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close