ملک کی بڑی آئل ریفائنری بند کرنے کا فیصلہ ،دیکھیں

ملک کی بڑی آئل ریفائنری پارکو 40دن کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ریفائنری طے شدہ مرمتی کام کیلئے 10اکتوبر سے 18نومبر تک بند رہے گی،آئل ریفائنری کی سرگرمیاں آج رات 12بجے بند، 18نومبر کو بحال ہوں گی۔

ترجمان اوگرا نے بھی ریفائنری کی ایک ماہ کیلئے بندش کی تصدیق کی کردی،ترجمان کا کہنا ہے کہ ریفائنری بندش کی اجازت دی ہے، ڈیزل کی قلت نہیں ہوگی،70فیصد پیٹرول پہلے ہی درآمدہوتا ہے، اضافی منگوانے کی منصوبہ بندی کرلی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close