ڈالر مزید مہنگا، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(پی این آئی) ملک میں انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔

انٹربینک میں ڈالر 15 پیسے اضافے کے بعد 277 روپے 80 پیسے پر بند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 2 پیسے کمی ہوئی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 279 روپے 86 پیسے پر بند ہوا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close