سونا پھر مہنگا ہو گیا

ملک میں آج فی تولہ سونےکی قیمت میں 700 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ملک میں سونے کا فی تولہ بھاؤ 700 روپےکم ہوکر 2 لاکھ 76 ہزار روپے ہے۔10 گرام سونےکا بھاؤ 601 روپےکم ہوکر 2 لاکھ 36 ہزار 625 روپے ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونےکا بھاؤ 6 ڈالر کم ہوکر 2657 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close