تیل کی قیمتوں میں بھاری اضافہ ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی) مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق لبنان پر اسرائیلی حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں۔برینٹ خام تیل 0.94 فیصد مہنگا ہوگیا جبکہ برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 72.27 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close