عوام کیلئے بڑا سرپرائز، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا گیا ہے۔

 

 

پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے, لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 12 پیسے کی کمی ہوئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 13روپے 6پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 11روپے15پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں