سونے کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی

ریاض (پی این آئی) سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 310.96 ریال، 22 قیراط ایک گرام 285.04 اور 18 قیراط 233.22 ریال اور 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 272 ریال ریکارڈ کی گئی۔

اسی طرح گولڈ مارکیٹ میں 21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,612.04، 22 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,736.42 جبکہ 24 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,985.18 ریال میں فروخت کی جاتی رہی جبکہ ایک کلو گرام سونا 313,133 ریال میں دستیاب رہا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close