انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں ڈالر کے بھاؤ میں 14 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 14 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 40 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 54 پیسے کا تھا۔ اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان:ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 149 پوائنٹس کے اضافے سے 78 ہزار 801 پر آ گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام انڈیکس 78 ہزار 651 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں