ڈالر کا ریٹ گر گیا، قیمت میں حیران کن کمی

کراچی (پی این آئی) کاروباری دن کے اختتام پرانٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 8پیسےکم ہوگئی۔

سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 8 پیسےسستا ہونے کے بعد 278.70 روپے سے کم ہوکر 278.62 روپےپربندہو ا،دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 8 پیسے کمی سے 280.95 روپےکاہوگیا ، یوور 1.58 روپے سستا ہوکر 309.52 روپےکاہوگیا،برطانوی پاؤنڈ 1.42 روپے کمی کے بعد 367.23 روپے کا ہوگیا ، یو اے ای درہم بھی 3 پیسے کمی سے 76.50 روپے پر آگیا ،سعودی ریال 3 پیسے کمی کے بعد 74.73 روپے کا ہوگیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close