اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے بڑھی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1300 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 61 ہزار 700 روپے ہے۔10 گرام سونے کا بھاؤ 1114 روپے اضافے سے 2 لاکھ 24 ہزار 365 روپے ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 10 ڈالر اضافے سے 2500 ڈالر فی اونس ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں