اسلام آباد(پی این آئی)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر 13 پیسےمہنگا ہوا ہے۔13 پیسے کے اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ278 روپے 70 پیسے ہے۔یاد رہے کہ انٹربینک میں ڈالر گزشتہ روز 278روپے 57 پیسے پر بند ہوا تھا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں