دودھ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، ایک لیٹر دودھ کتنے کا ہوگیا؟

پشاور(پی این آئی) ضلعی انتظامیہ نے دودھ کا نیا نرخنامہ جاری کردیا۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اے پلس کیٹیگری کے دودھ کی قیمت 240 روپے اور اے کیٹیگری دودھ کی قیمت 200 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔اسی طرح اے پلس کیٹیگری کی دہی کے نرخ 260 روپے اور اے کیٹیگری دہی کے نرخ 220 روپے فی کلو مقرر کیے گئے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close