سونے کی فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟ خریداروں کیلئے اہم خبر

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں آج سونے کی 10 گرام قیمت اور فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

ملک میں سونے کی فی تولہ 2 لاکھ 62 ہزار 500 روپے برقرار رہی۔10 گرام سونے کی قیمت بھی 2 لاکھ 25 ہزار 51 روپے برقرار رہی۔عالمی بازار میں بھی سونے کی قیمت 2 ہزار 503 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close