اوپن اور انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی مضبوطی کا رجحان جاری، ڈالر مزید سستا

اسلام آباد(پی این آئی)انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔

منگل کو انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوا ہے جس کے بعد ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 32 پیسے ہے۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 42 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 280 روپے برقرار ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close