لندن(پی این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد تک اضافہ ہوگیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت فروخت 81 ڈالر فی بیرل کی سطح سےتجاوز کرگئی ہے، امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت فروخت 78 ڈالر فی بیرل کی سطح کے قریب ہے۔عالمی گیس قیمت میں بھی 3 فیصد کمی دیکھی گئی ہے اور 1 ڈالر 96 سینٹس میں فروخت ہو رہی ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں