بس اور ترک کے پارٹس بنانے والی کمپنی نے پلانٹ بند کر دیا

ٹرک اور بس کے پارٹس بنانے والی کمپنی نے پیداواری پلانٹ غیر معینہ مدت کےلیے بند کردیا۔

کمپنی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہماری ٹریکٹر کی صنعت پر 27 فیصد ٹیکس لگادیا گیا ہے جو ناجائز ہے، فیصلہ کیا ہے کہ پیدواری پلانٹ 26 اگست سے غیر معینہ مدت تک بند رہے گا۔دوسری جانب وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ یہ معاملہ میرے علم میں ہے، اس کا جائزہ لے رہے ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم ٹیکسز کا ازسر نو جائزہ لے رہے ہیں، کمپنی کی انتظامیہ کے ساتھ بیٹھ کر جلد معاملہ حل کریں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close