سونا مزید مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 800روپے بڑھی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 2لاکھ 61ہزار 800 روپے ہے۔ 10گرام سونے کا بھاؤ686 روپے اضافے سے 2 لاکھ 24 ہزار 451 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 8 ڈالر کم ہوکر 2ہزار 504 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close