ڈالر اوپر جانے لگا، کہاں پہنچا؟

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کے بھاؤ میں 3 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہوکر 278 روپے 55 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 52 پیسے کا تھا۔اسٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز:ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 569 پوائنٹس کے اضافے سے 78 ہزار 830 پر آ گیا۔گزشتہ روزکاروبار کے اختتام پر انڈیکس 78 ہزار 260 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close