اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر مزید گرگئی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوا ہے جس کے بعد ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 34 پیسے ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 10 پیسے سستا ہوکر 278 روپے 44 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کا بھاؤ 10 پیسے کم ہوکر 280 روپے 20 پیسے ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں