سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں آج سونےکی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 56 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونا 2144 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 23 ہزار 80 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 46 ڈالر اضافے سے 2507 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close