ڈالر کی تنزلی جاری،نئی قیمت کیا؟ انٹر بینک سے بڑی خبر آگئی

کوئٹہ(پی این آئی)انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 16 پیسے سستا ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ انٹربینک میں آج کاروبار اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 54 پیسے ہے۔اس سے قبل ڈالر 278 روپے 70پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 280 روپے 40 پیسے برقرار ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close