کراچی (پی این آئی)عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔
پاکستان کی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 300 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 57 ہزار 700 روپے فی تولہ پر پہنچ گئی ہے ۔10 گرام سونے کی قیمت میں 256 روپے کمی ہوئی جس کے بعد قیمت 2 لاکھ 20 ہزار 936 روپے پر آ گئی ہے جبکہ عالمی منڈی میں 7 ڈالر کے ضافے سے فی اونس سونا 2461 ڈالر پر پہنچ گئی ہے ۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں