انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر حیران کن حد تک سستا ہو گیا

کراچی (پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے ستا ہونے کے بعد 278 روپے 6 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی آج مثبت رجحان آغاز پر ہی دیکھنے کو مل رہاہے ، 100 انڈیکس 488 پوائنٹس اضافےکے ساتھ 78 ہزار 365 کی سطح پر پہنچ گیاہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close