عالمی سطح پر سونا سستا ہونے کے بعد پاکستان میں قیمت کتنی گر گئی؟ خریداروں کیلئے اہم خبر

کراچی(پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 57 ہزار 400 کا ہوگیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 256 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 20 ہزار 680 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔دوسری جانب عالمی منڈی میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالر کم ہوکر 2454 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close