آئل سیکٹر کیلئے اچھی خبر، دو بڑی کمپنیوں میں معاہدہ ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)آئل سیکٹر سے منسلک دو بڑی انٹرنیشنل آئل کمپنیوں کے درمیان اہم معاہدہ ہوگیا ہے ۔

ٹوٹل انرجی نے پاک عرب ریفائنری میں اپنا پچاس فیصد حصہ گنورگروپ کوفروخت کردیا۔ پارکو کے پاکستان میں آٹھ سو سروس اسٹیشنزفعال ہیں، لبریکنٹ اورفیول لاجسٹک کا بھی وسیع بزنس ہے۔ اعلامیے کےمطابق پاک عرب ریفائنری کمپنی کے تمام فیول اسٹیشنز کو ٹوٹل کےنام سے پانچ سال تک جاری رکھا جائے گا۔ معاہدہ یو ایس سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن اور فرانسیسی سکیورٹیز قوانین کے تحت ہوا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close