تاجروں کو بڑی سہولت مل گئی

اسلام آباد(پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تاجر دوست سکیم کے تحت تاجروں کے لیے ایڈجسٹ ایبل ایڈوانس ٹیکس کی شرح واضح کر دی۔

ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ایف بی آر کی طرف سے جاری کیے گئے ایڈجسٹ ایبل ایڈوانس ٹیکس کی شرح کے ٹیبل کے مطابق 78فیصد علاقوں میں5ہزار روپے ماہانہ ٹیکس لاگو کیا گیا ہے۔تاجر دوست سکیم کے تحت 14فیصد علاقوں میں 10ہزار روپے، 5فیصد علاقوں میں 20ہزار روپے، 2فیصد علاقوں میں 30ہزار روپے، 0.6شرح کے ٹیبل میں واضح کیا گیا ہے کہ تاجر دوست سکیم کے تحت یکمشت ٹیکس ادا کرنے والے تاجروں کو 25فیصد رعایت بھی دی جائے گی۔ فیصد علاقوں میں 45ہزار روپے اور 0.32فیصد علاقوں میں 60ہزار روپے ماہانہ ایڈجسٹ ایبل ایڈوانس ٹیکس لاگو کیا گیا ہے۔

شرحتاجر دوست سکیم کے چیف کوارڈینیٹرمحمد نعیم میر کاکہنا ہے کہ جن علاقوں میں تاجر نمائندوں کو لگتا ہے کہ ٹیکس زیادہ لگایا گیا ہے انہیں ریجنل آفس میں اپنے اعتراضات جمع کرانے کا آپشن بھی دی گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close