کراچی (پی این آئی)صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی کے ساتھ 2 لاکھ 56 ہزار 800 روپے ہوگئی،10 گرام سونے کی قیمت میں 429 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد 10 گرام سونا 2 لاکھ 20 ہزار 165 روپے کا ہوگیا ۔عالمی مارکیٹ میں سونا 15 ڈالر کی کمی سے 2443 ڈالر فی اونس کا ہوگیا،جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 900 روپے پر مستحکم رہی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں