ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے جس میں بتایا گیاہے کہ سوئی ناردرن کیلئےایل این جی کی قمیت میں1.23ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یوکمی کرتے ہوئے قیمت13.39ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یومقرر کر دی گئی ہے ۔جون میں سوئی ناردرن کیلئےایل این جی کی قمیت 14.62 ڈالرتھی۔ سوئی سردرن کیلئے 1.22 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کرتے ہوئے این جی کی قمیت 13.15 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یومقرر کر دی گئی ہے ،جون میں سوئی سدرن کیلئےایل این جی کی قمیت 14.37 ڈالرتھی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close