عوام کیلئے بڑا جھٹکا, ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں اضافہ کردیا گیا۔

ایل پی جی کی قیمت میں 2روپے 27پیسے فی کلو اضافہ کیا گیا،یکم اگست سے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 26روپے 90پیسے اضافہ ہوا۔اوگرا نے قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close